Advertisement

گلوکارعاصم اظہر نے مشہورنعت پڑھ کر لوگوں کے دل جیت لیے

asim azhar

پاکستان کے نامور گلوکارعاصم اظہراپنی سریلی آواز میں گائے گانوں کی وجہ سے منفرد پہچان رکھتے ہیں لیکن اس بار انہوں نے رمضان المبارک کی مناسبت سے اپنی آواز میں خوبصورت مشہور نعت پڑھ کر لوگوں کے دل جیت لیے۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار عاصم اظہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنایہ کلپ شئیر کیا جس میں وہ معروف نعت خواں قاری وحید ظفر قاسمی کی آواز میں پڑھی جانے والی شہرہ آفاق نعت ” فاصلوں کو تکلف ہے ہم سے اگر”کوخوبصورت انداز کے ساتھ پڑھ رہے ہیں۔

 

واضح رہے کہ عاصم اظہر کی اس خوبصورت کاوش کو سوشل میڈیا پر خوب سراہا جا رہا ہے اور محض ایک گھنٹے کے دوران ہزاروں افراد اسے دیکھ چکے ہیں اور پسندیدگی کا بھی اظہار کر رہے ہیں۔

Advertisement

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
اداکارہ فجر شیخ رشتۂ ازدواج میں منسلک؛ شادی کی تصاویر وائرل
ممتاز گلوکارہ زبیدہ خانم کو مداحوں سے بچھڑے 12 برس بیت گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version