Advertisement

غیرت کے نام پر لڑکی قتل

پنجاب

پنجاب کےشہرگوجرانوالہ میں بھائی اوروالدہ نےغیرت کےنام پرلڑکی کوقتل کردیا۔

تفصیلات کےمطابق گوجرانوالہ میں  تھانہ اروپ کےعلاقہ معافی والامیں غیرت کےنام پربھائی اوروالدہ نےگلادباکرپسندکی شادی کرنےوالی لڑکی کوقتل کردیا۔

پولیس کےمطابق مقتولہ اپنی ماں سےملنےگھرآئی ہوئی تھی،قتل کےبعدملزمان نےلڑکی کےشوہرپرالزام لگایا تھا۔

کیس کےدوران تفتیش شک کی بنیادپرلڑکی والدہ نسرین بی بی اوربھائی شہزادکوگرفتارکرلیاجس کےبعدملزمان نےجرم کااعتراف کرلیا۔

پولیس کےمطابق مقتولہ کی لاش کوضابطےکی کارروائی کےلیےاسپتال منتقل کردیاگیاہےجبکہ ملزمان کےخلاف مقدمہ درج کرکے مزیدکارروائی کی جارہی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جلالپورپیروالا: سیلابی پانی میں ڈوبنے سے مزید دو افراد جاں بحق، فضاء سوگوار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا بلوچستان یونیورسٹی آف انفارمیشن ٹیکنالوجی، انجینئرنگ اینڈ مینجمنٹ سائنسز کوئٹہ کا دورہ
کورکی میں مقامی قبائل اور فتنہ الہندوستان کےدرمیان جھڑپ 4 دہشتگرد ہلاک،2 زخمی
پنجاب پولیس کی پھرتیاں، پانچ سال قبل فوت ہونے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
پاکستان میں پہلی بار گوگل اے آئی پلس پلان متعارف
سابق سینیٹر مشتاق محفوظ، تمام شہریوں کی واپسی کا عمل جلد مکمل ہوجائے گا، دفتر خارجہ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version