ارمینا خان نے سوشل میڈیا سے کنارہ کشی اختیار کر لی؟

پاکستان کی ڈرامہ و فلم کی خوبرو با صلا حیت اداکارہ ارمینا خان نے سوشل میڈیا سے مختصر طور پر بریک لے لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر ارمینا خان نے اپنے مداحوں کو مخاطب کر تے ہوئے اطلاع دی کہ وہ سوشل میڈیا سے مختصر بریک لے رہی ہیں۔
ارمینا خان نے واپسی کی عید تک یاد دہانی بھی کروائی۔
Advertisement
واضح رہے کہ ارمینا سے قبل اداکارہ ماہرہ خان اور مایا علی نے بھی خود کو سوشل میڈیا سے عارضی طور پرعلیحدہ کرلیا تھا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement