لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد شنیرا اکرم کی عوام سے گزارش

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا اکرم نےلاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد عوام سے گزارش کی ہے۔
تفصیلات کے مطابق سماجی را بطے کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر شنیرا اکرم نے ایک طویل لیکن کار آمد پو سٹ شئیر کی ہے جس میں انہوں نے لوگوں سے سماجی فاصلہ رکھنے کی بھی درخواست کی اور لکھا کہ کورونا سے پاک پاکستان کے لئے ذمہ داری اب ہم پر ہے۔
If the lockdown eases and you must go out, just follow the rules, wear a mask, gloves and always maintain social distances. The responsibility is up to us! #CoronaFreePakistan
— Shaniera Akram (@iamShaniera) May 7, 2020
شنیرا اکرم کا کہنا ہے کہ اگر لاک ڈاؤن میں نرمی ہوتی ہے تو لوگ احتیاطی تدابیر پر عمل کریں۔ لوگ لاک ڈاؤن میں نرمی کی صورت میں گھروں سے باہر جاتے وقت ماسک اور گلوز(دستانے) پہنیں۔
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News

