Advertisement

طیارہ حادثےمیں جاں بحق عملے کےلواحقین آج کراچی پہنچیں گے

حادثے کا ذمہ دار

پی آئی اے طیارہ حادثے میں جاں بحق ہونے والے عملے کے اہلِ خانہ کو آج لاہور سے کراچی پہنچایا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزجاں بحق ہونے والےعملے کے 4 خاندانوں نے کراچی پہنچنےکیلئے بکنگ کروائی ہوئی ہے۔ عملے کے لواحقین کیلئے لاہور سے کراچی کی پروازدوپہر ایک بجےروانہ ہوگی۔

عملے کے لواحقین کے علاوہ 48 مسافروں نے بھی کراچی کے لیے بکنگ کرائی ہے جس کیلئے لاہور ایئر پورٹ پر پی آئی اے نے رہنمائی کے لیے خصوصی کاؤنٹر قائم کیا ہے۔

لاہور ائیرپورٹ پر خصوصی کاونٹر پرپی آئی اے ڈسٹرکٹ منیجر، اسٹیشن منیجر اور بکنگ منیجر روانگی اور ٹکٹنگ کے معاملات دیکھ رہے ہیں۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز مسافروں کو لاہور سے کراچی لانے والا بدقسمت پی آئی اے کا طیارہ کراچی ایئر پورٹ پر لینڈنگ سے چند لمحے پہلے حادثے کا شکار ہوا، جس کے نتیجے میں 97 افراد جاں بحق ہوگئے۔

Advertisement

طیارہ حادثے میں عملے کے 7ارکان بھی شال تھے، افسوسناک واقعے میں بینک آف پنجاب کے صدر ظفر مسعوداور محمد زبیر حادثے میں معجزانہ طور پر محفوظ رہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version