خانیوال میں بس حادثہ، 6 مسافرجاں بحق

خانیوال میں مسافر بس موٹر سائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گئی جس سے 6 افراد جاں بحق ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب کے ضلع خانیوال کے قریب لاہور سے ملتان جانے والی مسافر بس خانیوال روڈ پل رانگو پر موٹر سائیکل سوار کو بچاتے ہوئےاُلٹ گئی، حادثے میں 6 افراد جاں بحق اور 25 زخمی ہوگئے۔
حادثےمیں 4 مسافر موقع پرجاں بحق ہوگئے جبکہ دو افراد اسپتال جاتے ہوئے راستے میں دم توڑ گئے۔
امدادی ٹیموں نے جائے حادثہ پر پہنچ کر زخمیوں اور لاشوں کو الٹی ہوئی بس سے نکال کر اسپتال منتقل کیا۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

