Advertisement

عاصم اظہر نے نیا گانا ریلیز کرکے سب کو عیدی دے دی

asim azhar

پاکستان میوزک انڈسٹری کے نوجوان گلوکارواداکار عاصم اظہر نے اپنا نیا گانا ’ہمراہ‘ ریلیز کر کے مداحوں کو ’عیدی‘ دے دی۔

تفصیلات کے مطابق  سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر گانے ’ہمراہ‘ کی 05 منٹ اور 14 سیکنڈ پر مبنی ویڈیو جاری کی جسے مداحوں کی جانب سے بے حد پسند کیا جارہا ہے اور یوٹیوب پر محض 2 گھنٹے میں ہی ایک لاکھ 4 ہزار سے زائد ویوز حاصل کرلیے۔

Advertisement

 واضح رہے کہ عاصم اظہر نے یہ گانابالی ووڈ فلم ’ ملنگ ‘ کیلئے گایا تھا جس کا نیا ورژن اب انہوں نے اپنے طور پر ریلیز کیا ہے۔

https://twitter.com/AsimAzharr/status/1265275538995728385?s=20

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
یاد نہیں کہ پاکستان نے آپریشن سندور کو تندور بنا دیا تھا ؟ حبا بخاری کا امت شاہ پر طنز
میرے ڈمپلز، ہانیہ عامر سے زیادہ مشہور ہیں، فیصل رحمان کا انوکھا دعویٰ
بیلا حدید آخر کس مرض میں مبتلا ہیں؟ اسپتال سے تصاویر وائرل
سوشل میڈیا اسٹار عمر شاہ کے آخری لمحات؛ چچا کا جذباتی بیان سامنے آگیا
شو ’لازوال عشق‘ پر تنقید؛ عائشہ عمر کی وضاحت سامنے آگئی
بھارت نے پاکستان کا مقبول گانا "بول کفارہ" ایک بار پھر کاپی کرلیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version