Advertisement

ارطغرل کے بہادر جنگجو نے دل دل پاکستان گا کر دل جیت لئے

ertugrul

دنیا بھر میں پذیرائی حاصل کرنے والی تُرک سیریز ’ارطغرل غازی‘ کو پاکستان بھر میں خوب مقبولیت حاصل ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ترکش ڈرامہ سیریل ‘ارطغرل غازی’ میں بہادر جنگجو عبد الرحمن کا کردار ادا کرنے والے ترک اداکار جلال ‘دل دل پاکستانی’ گنگنا کر پاکستانیوں کے ہیرو بن گئے۔

واضح رہے کہ عید سے قبل کراچی میں پیش آنیوالے المناک فضائی حادثے پر بھی جلال نے سوشل میڈیا پر پاکستانیوں سے اِظہار تعزیت کیلئے اپنی پروفائل کو پاکستانی رنگ میں رنگ دیا تھا اور پیغام میں لکھا تھا کہ پاکستانی بھائیوں کے مشکل وقت میں اور اُن کے درد میں برابر کے شریک ہیں

اس کے علاوہ گزشتہ دنوں تورگت الپ نے بھی انسٹاگرام پر ایک اسٹوری پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے پاکستانیوں کی جانب سے ستائش پر شکریہ ادا کرتے ہوئے لکھا ‘آپ سب کی محبت پر شکریہ، مجھے توقع ہے کہ ایک دن میں پاکستان آؤں گا، جب تک محفوظ اور صحت مند رہیں’۔

Advertisement

واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ’دیرلیش ارطغرل‘ کو اُردو زبان میں ڈب کرکے ’ارطغرل غازی‘ کے نام سے سرکاری ٹی وی پر نشر کیا جارہا ہے جوکہ اب ہر پاکستانی کا پسندیدہ ڈرامہ بھی بن چکا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
معروف بھارتی اداکارہ ہراسانی کا شکار
بالی ووڈ میں کامیاب کیریئر کے باوجود ہالی ووڈ میں ناکامیوں کا سامنا کیا، پریانکا چوپڑا
زندیا اور ٹام ہالینڈ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں؟
تارک مہتا کا الٹا چشمہ کے معروف اداکار اچانک لاپتہ
کترینہ کیف نے ہالی ووڈ میں کام کرنے کی پیشکش ٹھکرا دی؟
گلوکار حبیب رحمنٰ کا گانا ’میرے ڈھولے جیا‘ ریلیز کر دیا گیا
Next Article
Exit mobile version