Advertisement

بےاحتیاطی کی گئی تو بندشیں دوبارہ لگائیں گے

asad umer

وفاقی وزیربرائےمنصوبہ بندی اسد عمر کا کہناہے کہ گزشتہ روز جو حالات رہے ہیں ایسا لگا جیسے لاک ڈاﺅن میں نرمی کا نہیں بلکہ کورونا ختم ہونے کا اعلان کیا ہو۔

 اسد عمرنےٹائیگر فورس کی مقامی تنظیم کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئےعوام کو تنبیہہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ حفاظتی اقدامات پرعمل نہ کیااور بے احتیاطی کی گئی تو بندشیں دوبارہ لگادی جائیں گی، شہری کورونا کی صورتحال کو سمجھیں، عید کی تیاری ضرور کریں مگر حفاظت بھی ضروری ہے۔

وزیر منصوبہ بندی کا کہناتھا کہ سارا پاکستان اس وقت متحدہے۔انہوں نے کہا کہ  ٹائیگر فورس ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر کام کرے گی ،صرف اسلام آباد میں 14000 رضاکار ہیں۔

انہوں نے کہاکہ ٹائیگر فورس کو ضلعی انتظامیہ ذمہ داریاں دے گی ،یوٹیلیٹی اسٹورز کی مانیٹرنگ، فوڈ سیفٹی، مانیٹرنگ میں مدد ملے گی ،رضاکار ٹیسٹ، ٹریک اور قرنطینہ میں بھی انتظامیہ کے ساتھ کام کریں گے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
چمن بارڈر پر بابِ دوستی مکمل طور پر سلامت، افغان طالبان کا جھوٹا دعویٰ بے نقاب
وزیراعظم شہبازشریف سے بلاول کی قیادت میں پی پی کے وفد کی اہم ملاقات
تصادم نہیں، تعاون وقت کی ضرورت ہے، جنرل ساحر شمشاد مرزا کا اسلام آباد سمپوزیم سے خطاب
کراچی، 48 انچ قطر لائن کی مرمت کا کام مکمل، متاثرہ علاقوں میں پانی کی فراہمی بحال
ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں کتنا اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version