Advertisement

وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس طلب کر لیا

imran

 وزیراعظم عمران خان نے اہم اجلاس آج سہ پہر 12 بجے طلب کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب، خیبرپختوانخواہ، سندھ، بلوچستان سے ارکان اسمبلی ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شریک ہوں گے۔

ذرائع کے مطابق سندھ سے پی ٹی آئی ارکان گورنر ہاوس کراچی میں شرکت کریں گے، پنجاب، کے پی کے، بلوچستان ارکان کیلئے متعلقہ کمشنر آفسز میں انتظامات مکمل کرلئے گئے، کابینہ وزراء اور اسلام آباد سے ارکان قومی اسمبلی وزیر اعظم ہاوس سے شرکت کریں گے۔

واضح رہے کہ وزیر اعظم کورونا صورتحال سے ارکان صوبائی و قومی اسمبلی کو آگاہ کریں گے، ارکان اسمبلی کو حکومتی اقدامات پر اعتماد میں لیا جائے گا، ملکی معاشی استحکام اور حکومتی اقدامات پر بریفنگ ہو گی، وزیراعظم عمران خان ارکان اسمبلی کے تحفظات سنیں گے، حکومتی ریلیف پیکجز، ٹائیگر فورس سے متعلق بریفنگ ہو گی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران قید آنکھوں پر پٹیاں باندھ کر کتے چھوڑے گئے، سابق سینیٹرمشتاق احمد،ویڈیو پیغام جاری
ایس-ٹریک پورٹل کی بندش، چینی کی فراہمی رک گئی، قیمتیں بڑھنے کا خطرہ
سعودی عرب سے ایک ارب ڈالر کی سرمایہ کاری، اعلیٰ سطحی کاروباری وفد پاکستان پہنچ گیا
پیپلزپارٹی سے بڑھتےاختلافات: محسن نقوی کل وزیراعظم سے اہم ملاقات کریں گے
سندھ میں ٹائر جلانے اور پائرو لائسز پلانٹس کے آپریشن پر مکمل پابندی عائد
بلوچستان میں معدنیات کے ذخائر کے منصوبے پر بڑی پیشرفت، 3.5 ارب ڈالر کا معاہدہ طے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version