Advertisement

تمباکو کے پتوں سے کورونا ویکسین تیار کرنےکادعوٰی

کوروناویکسین

حال ہی میں سگریٹ بنانےوالی ایک کمپنی نےتمباکوکےپتوں سے ویکسین تیارکرنےکادعوی ٰ کیاہے۔

عالمی خبررساں ادارےکےمطابق دنیاکی دوسری بڑی ٹوبیکوکمپنی برٹش امریکن ٹوبیکوکاکہناہےکہ کوروناوائرس کےخلاف ان کی ویکسین تیارہوچکی ہے،ویکسین میں تمباکوکےپتوں میں موجودپروٹین شامل کیا گیاہےجس سے ایک ٹیسٹ میں انسانی قوت مدافعت میں اضافہ دیکھا گیا تھا۔

کمپنی کاکہناہےکہ ان کی تیار کردہ ویکسین کو امریکی فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن (ایف ڈی اے) کی منظوری ملتےہی وہ اس کی انسانی آزمائش کے پہلے مرحلے کا آغاز کردیں گے۔

کمپنی نے اس سے قبل اپریل میں جب ویکسین بنانے کا اعلان کیا تھا تو اسے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

واضح کہ دنیا بھرمیں کوروناوائرس کےخلاف مختلف ویکسینزاورعلاج کی تیاری پرکام کیاجارہاہے۔ کورین ماہرین نےبھی نیفاموسٹیٹ نامی دواکوروناوائرس کے مرض کے لیےتلاش کرلی ہےجوریمڈسیورسےبھی زیادہ مؤثرہے۔

Advertisement

نیفاموسٹیٹ نامی دوا لبلبے (پنکریاز) کےکینسرکےعلاج کے لیے استعمال کی جاتی یہ ان 24 ادویات میں سب سےزیادہ مؤثرثابت ہوئی ہیں جن کاویروسیل کلچرکےساتھ تجربہ کیاگیاتھا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دوران حمل قلب کتنا متاثر ہوتا ہے؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سفید انار کے فوائد جو آپ کو حیران کر دیں
ملازمت کی کون سی شفٹ گردوں کی صحت کو متاثر کرتی ہے؟
سبز یا سیاہ، بہتر صحت کیلئے کس رنگ کے انگور کا انتخاب کیا جائے؟
حشرات کش اسپرے سے کون سے پھل اور سبزیاں کم متاثر ہوتی ہیں، فہرست جاری
ٹیٹو کس مہلک مرض کے خلاف تحفظ فراہم کرتا ہے؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version