Advertisement

آکسفورڈ میں کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام ہوگئی

کوروناویکسین

آکسفورڈیونیورسٹی میں جاری کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام ہوگئی تاہم یہ دوا نمونیا سے بچاؤکےلئے کارگرثابت ہوئی ۔

  عالمی  خبررساں ادارے کے مطابق آکسفورڈ یونیورسٹی میں جاری کورونا ویکسین کی آزمائش ناکام ہوگئی ہے، تجرباتی بنیاد پر ویکسین 6 بندروں کو دی گئی تھی  لیکن ان بندروں میں بھی کورونا وائرس اس مقدار میں پایا گیا جتنا کہ ویکسین نا لینے والے تین بندروں میں تھا۔

دوسری جانب کورونا کے خلاف امریکا میں ویکسین کے حوالے سے کامیابی کے دعویٰ سامنے آیاہے۔

امریکا کے قومی ادارہ صحت کے ساتھ مل کر کورنا ویکسین کی تیاری کے لیے کام کرنے والی امریکی کمپنی موڈرنا کا کہنا ہےکہ ان کی تجرباتی ویکسین ایم آر این اے 1273 سے ایسی اینٹی باڈیز پیدا ہوئی ہیں جو مریضوں میں کورونا وائرس کو ختم کر سکتی ہیں۔

این آئی ایچ کے مطابق ابتدائی نتائج سے ظاہر ہوا ہے کہ اس ویکسین سے پیدا اینٹی باڈیز ایسے مریضوں کے اینٹی باڈیز جیسی ہیں جو کورونا وائرس کو شکست دے کر صحت یاب ہوچکے ہیں۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں صحت کی سیکیورٹی کے لیے ایشیا پاک اور چینی کمپنی کا معاہدہ
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
آپ مشغلہ کیوں اختیار کرتے ہیں؟ تحقیق میں اہم انکشاف
سرجری کے بغیر گھٹنے کے درد کا آسان علاج دریافت
یہ عام سا مشروب اینٹی بایوٹکس کی افادیت کو کم کرسکتا ہے
پنجاب کی جیلوں میں قید سینکڑوں مریضوں کے ایڈز میں مبتلا ہونے کا انکشاف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version