Advertisement

کوروناوائرس پر تحقیق کرنے والا چینی پروفیسر قتل

پروفیسر

امریکی یونیورسٹی میں کوروناوائرس پر تحقیق  کرنےوالےچینی پروفیسرکوقتل کردیا گیا۔

غیرملکی خبررساں ادارےکےمطابق امریکا کی پٹس برگ یونیورسٹی میں کوروناوائرس پرتحقیق کرنےوالےایک چینی پروفیسرکو مبینہ طورپرقتل کردیا گیا۔

یونیورسٹی کا کہناہےکہ مقتول پروفیسر کوروناوائرس کےحوالےسےاپنی تحقیق میں انتہائی اہم نتائج کےبالکل قریب پہنچ چکے تھے۔

پٹس برگ یونیورسٹی  کی جانب سےپروفیسرلوکےانتقال پرانتہائی دکھ اورافسوس کااظہارکیا گیاہے۔

پروفیسرلوئی کےیونیورسٹی میں موجودساتھیوں کاکہناہےکہ پروفیسرلوکوروناوائرس سارس کوو2 کےحوالےسےانتہائی اہم تحقیق کررہےتھےاوروہ اس بارےمیں بہت ہی اہم نتائج کےقریب پہنچ چکےتھے۔

Advertisement

قتل کےحوالےسےپولیس کاکہناہےکہ اسسٹنٹ پروفیسربنگ لو اپنےگھرمیں مردہ حالت میں پائےگئےتاہم ان کےسراورگلےمیں گولیوں کےنشانات پائےگئےہیں ۔

پولیس کاکہناہےکہ پروفیسرلوکےگھرکےقریب ایک کارمیں ایک اورشخص مردہ حالت میں ملاہےاورمبینہ طورپراسی شخص نے پروفیسر لوکوان کےگھرمیں قتل کرنےکےبعد اپنی کارمیں خودکشی کرلی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پرتگال کا فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا فیصلہ، باضابطہ اعلان کل ہوگا
یورپی ایئرپورٹس پر سائبر حملہ؛ کئی پروازیں متاثر اور منسوخ
چینی عوام عظیم ہیں اور ہم ان کے ساتھ مزید کام کرنا چاہتے ہیں، ٹرمپ
افغانستان کے مستقبل کا فیصلہ افغانوں کے ہاتھ میں ہونا چاہیے،چین کا ردعمل آ گیا
امریکا تجارتی مذاکرات کے نتائج پر اثر انداز نہ ہو ،چینی صدر کی ٹرمپ سے فون پر گفتگو
فلسطینی مظاہرین نے اقوام متحدہ میں امریکی نمائندہ مورگن اورٹیگس کو گھیر لیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version