Advertisement

بچوں کوزیادتی کا نشانہ بناکرقتل کرنیوالا ملزم گرفتار

برطانیہ

لاہورکےعلاقے نواب ٹاؤن میں 10 سالہ لڑکےکوزیادتی کا نشانہ بناکرقتل کرنےوالا ملزم دھرلیاگیا، ملزم  نےاس سے قبل بھی 2 بچوں سے زیادتی کرنے کا اعتراف کیاہے۔

ترجمان پنجاب حکومت کے مطابق نواب ٹاؤن میں 2 روز قبل 10 سالہ غلام مصطفیٰ واردات کے روز گھرسے کزن کے ساتھ سودا لینے گیا اور لاپتا ہو گیا تھا جس کی بعد اس کی لاش اس کے گھر کے قریب زیرتعمیر پلازہ سے ملی تھی۔

ذرائع کےمطابق پولیس نے ملزم عبدالرحمان کو گرفتار کرلیا ہے، ملزم نے لڑکے کو قتل کرنے کے بعد ثبوت مٹانے کے لیے لاش جلانے کی بھی کوشش کی۔

پولیس کے مطابق ملزم اس قبل بھی علاقے میں 2 بچوں کو زیادتی کا نشانہ بنا چکا ہے

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شاعر مشرق علامہ اقبالؒ کا 148واں یوم ولادت آج ، صدر اور وزیر اعظم کا خراج عقیدت پیش
ہمیں متحد ہوکر عالم اسلام کیلئے لڑائی لڑنی ہوگی، خواجہ آصف
شہر قائد میں دھند کا راج، حد نگاہ 5 کلو میٹر تک محدود
27 ویں ترمیم : حکومت اور اتحادی جماعتوں کے بڑی بیٹھک آج ہوگی
صدر زرداری سے فضل الرحمان کی اہم ملاقات ، 27 ویں ترمیم پر تفصیلی بات چیت
27 ویں آئینی ترمیم اگلے ہفتے تک قومی اسمبلی سے منظور ہو جائے گی ، خواجہ آصف
Advertisement
Next Article
Exit mobile version