پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات کامیاب

پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان مذاکرات طے پاگئے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت اور ٹرانسپورٹرز کے درمیان پٹرولیم قیمتوں میں کمی کے بعد کرایے کم کرنے پرمذاکرات طے ہوئے ہیں۔
ٹرانسپورٹرز نے پنجاب حکومت کیساتھ کامیاب مذاکرات کے بعد کرایوں میں 18 فیصد کمی کااعلان کردیاہے۔ٹرانسپورٹرز کا کرایوں میں کمی کا اعلان کرتے ہوئے کہنا ہےکہ حکومت کی تمام ایس او پیز پر عمل کرایاجائےگا۔
اس سلسلے میں صدر بس اونرز ایسوسی ایشن چودھری مجید نے کہاہے کہ پبلک ٹرانسپورٹ پیرسے رواں دواں ہو گی۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement