Advertisement

ٹرمپ نے الہان عمر کو بدعنوانی کی آفت قرار دے دیا

صدر

امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نےاپنی تازہ ترین ٹوئٹ میں کانگرس کی ڈیموکریٹک خاتون رکن الہان عمرکوبدعنوانی کی آفت قرار دیا ہے۔

 عرب  خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر نے اپنے ذاتی اکاؤنٹ سے کی گئی ٹوئٹ میں کہا کہ ” لیسی جانسن شان دار کام کریں گے ،، الہان عمر بدعنوانی کی آفت ہیں”۔ امریکی صدر نے ریاست مینسوٹا کی نشست کے حوالے سے الہان کے ریپبلکن حریف لیسی کے لیے اپنی حمایت اور تائید کا اظہار کیا ہے۔

Advertisement

صدر ٹرمپ نے اپنی ٹوئٹ کے ساتھ امریکا کے مشہور میڈیا پرسن بل مچل کی ایک ٹویٹ کو منسلک کیا ہے۔ انہوں نے  لکھا  کہ “لیسی جانسن ناقابل یقین حد تک بدعنوان رکن کانگرس الہان عمر کے خلاف کامیاب رہیں گے۔ جانسن صدر ٹرمپ کے سب سے بڑے حامیوں میں سے ہیں۔

 اگر آپ چاہتے ہیں کہ جانسن ،، الہان عمر شکست سے دوچار کریں تو براہ مہربانی اُن کی انتخابی مہم کی سپورٹ کے لیے دل کھول کر عطیات دیں”۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب میں ملازمت کے خواہش مند افراد کے لئے بڑی خوشخبری ، نیا نظام متعارف
ظہران ممدانی نے خواتین پر مشتمل عبوری ٹیم کا اعلان کردیا
نو منتخب میئر نیویارک زہران ممدانی نے اردو میں گفتگو کی ویڈیو شیئر کر دی
زہران ممدانی کی جیت؛ اسرائیل نے تمام یہودیوں کو نیویارک سے واپس بلالیا
امریکا، کارگو طیارہ عمارتوں پر گر کر تباہ، عملے کے تین افراد سمیت 9 ہلاک
ڈونلڈ ٹرمپ نے زہران ممدانی سے شکست کی وجہ بتادی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version