Advertisement

عاصم اظہر کے گا نے کی یو ٹیو ب پر دھوم

asim azhar

پاکستان کے نامور با صلاحیت نوجوان گلوکارعاصم اظہر کے گانے ’جو تُو نہ ملا‘ نے یوٹیوب پر 100 ملین سے زائد ویوز حاصل کرکے ایک اعزاز اپنے نام کر لیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پرسو ملین یعنی 10 کروڑسے زائد ویوز حاصل کرنے پر خوشی کا اظہارکرتے ہوئے عاصم اظہر نے بتایا کہ و ہ یہ اعزاز حاصل کرنے والے پاکستان کے چوتھے گلوکار ہیں ۔

عاصم اظہر نے اس بارے میں مزید بتایا کہ اس سے قبل راحت فتح علی خان ، عاطف اسلم اور مومنہ مستحسن کے گانے اتنے زیادہ ویوز اپنے نام کرچکے ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
علیحدگی کے بعد بھی ٹام کروز اور آنا دے آرمس کا دوستانہ رشتہ قائم
نبیل ظفر کا ای چالان پر دلچسپ تبصرہ سوشل میڈیا پر وائرل
خلیل الرحمان قمر کی مبینہ ویڈیو کیس میں اہم پیشرفت
ڈکی بھائی کے کیس میں بڑی پیش رفت
کراچی کے پارک میں درجنوں مردہ کوے؛ بلال مقصود کی ویڈیو وائرل
سوشل میڈیا شیطان کا کام ہے، زاہد احمد کا بیان وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version