Advertisement

بہاولپور مبینہ پولیس مقابلےمیں داعش کے 4 دہشتگرد ہلاک

سی ٹی ڈی

بہاولپورمیں کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ( سی ٹی ڈی) سے مبینہ مقابلےمیں کالعدم تنظیم داعش کے 4 دہشت گرد ہلاک اور 3 فرارہوگئے۔

سی ٹی ڈی ترجمان کے مطابق انٹیلی جنس رپورٹس کی روشنی میں اعظم چوک کےنزدیک ایک جنگل کےقریب ان کےٹھکانےپرچھاپہ مارا گیاتھا۔

سی ٹی ڈی ترجمان کاکہنا تھا کہ مارےگئےدہشت گردوں کے 3 ساتھی فرارہونےمیں کامیاب رہےجن کی گرفتاری کےلیےتلاش جاری ہے جبکہ مرنےوالوں کی شناخت امان اللہ،عبدالجبار،رحمٰن علی اورعلیم کےنام سےہوئی۔

ترجمان نےدعویٰ کیاکہ مارےگئےافرادکاتعلق داعش سےتھااوربہاولپور میں حساس مقامات پرحملوں کی منصوبہ بندی کررہے تھے۔

ترجمان سی ٹی ڈی کامزیدکہنا تھا کہ چھاپےکےدوران مذکورہ مقام سے 3 رائفلز، 11 دستی بم، ایک پستول اور گولہ بارودبرآمد ہواہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سعودی عرب کے کئی دورے کر چکا، حالیہ دورہ بالکل منفرد ہے،وزیراعظم
معاشی شرح نمو میں بہتری، نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی نے 3.04 فیصد کی منظوری دے دی
سہیل آفریدی کون ؟ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ کیا تعلق ہے؟
پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات میں پیش رفت، سول سرونٹس کے اثاثہ جات ڈکلیئر کرنے کی شرط پوری
یومِ استقامت ہمیں اتحاد، قربانی اور ایثار کا سبق دیتا ہے، سردار ایاز صادق
علی امین گنڈا پور مستعفی ہوگئے، استعفیٰ گورنر پختونخوا کو بھیج دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version