افغانستان میں کار بم دھماکا، 5 افراد ہلاک

افغان صوبے پکتیا کےشہرگردیز میں کار بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 19زخمی ہوگئے۔
افغان فوج کے ترجمان کےمطابق گردیز میں ہونے والے کار بم دھماکے کے 19 زخمیوں میں 5 سیکیورٹی اہلکار بھی شامل ہیں۔
افغان میڈیا کی رپورٹس کے مطابق کار بم دھماکا افغان نیشنل آرمی کی 203 تھنڈرکورکے دروازے پر کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ 2 روزقبل افغان دارالحکومت کابل میں اسپتال اور صوبہ ننگر ہار میں پولیس کمانڈرکی نمازِ جنازہ کے دوران ہونےوالےبم دھماکوں میں عورتوں اور بچوں سمیت 40 افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوگئے تھے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

