Advertisement

جہلم اور نواحی علاقے میں ٹڈی دل حملہ آور ہوگئے

جہلم  کے علاقے ڈومیلی اور ملحقہ علاقوں میں ٹڈی دل نے حملہ کردیا جس کے بعد حملہ کے متعلق محکمہ زراعت نے الرٹ جاری کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ زراعت اور انتظامیہ کے اعلانات کے باوجود انتظامیہ کے پاس  ٹڈی دل کوبھگانے کیلئےکیڑے مار سپرے موجود نہیں۔

بعد ازاں  روایتی طریقوں سے ٹڈی دل کو بھگانے کا کام  کیا گیا اور مقامی افراد نے ڈھول بجا کر اور ہوائی فائرنگ سے ٹڈی دل کو بھگایا۔

 جہلم سے نکلنے والی ٹڈی دل ایک علاقہ سے دوسرے علاقہ میں پہنچ رہی ہے جبکہ ان کی آمد سے پورے علاقہ میں تشویش کی لہردوڑ گئی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر مرمتی کام شروع کر دیا گیا ، ترجمان واٹر بورڈ
پاور ڈویژن نے گردشی قرضے میں 79 ارب روپے اضافے کا اعتراف کر لیا
فضل الرحمان نے فیصل واؤڈا کو 27 ویں ترمیم کا جائزہ لینے کی یقین دہانی کرا دی
کراچی واٹر بورڈ میں من پسند افسران کو نوازنے کا سلسلہ جاری، اقربا پروری عروج پر
رواں مالی سال کے چار ماہ میں تجارتی خسارہ 38 فیصد سے بڑھ گیا
آج پاکستان سمیت دنیا بھر میں ’’سپر مون‘‘ کا خوبصورت نظارہ دیکھا جاسکے گا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version