Advertisement

گیلپ نے معاشی مشکلات پر سروے رپورٹ جاری کردی

گیلپ

معروف ادارے گیلپ پاکستان  نےکوروناوائرس کےپیش نظرمعاشی مشکلات پرسروےرپورٹ جاری کردی ہے۔

گیلپ پاکستان کےسروےکےمطابق ملک بھرمیں لاک ڈاؤن سےعام آدمی کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

گیلپ پاکستان کےسروےمیں ملک بھرسے 1500افرادنےرائے دی۔

گیلپ پاکستان کے سروےمیں گھرکی بنیادی ضروریات اورکھانےپینے کی اشیامیں کمی کےسوال پر 23 فیصد نےہاں اور 77 فیصد نے نہیں میں جواب دیا۔

سروےمیں 20 فیصدشہریوں کاکہناتھاکہ انہوں نےگھرکی بنیادی ضرورتوں کوپوراکرنےکےلیےدوستوں یارشتہ داروں سےمدد مانگی ہے۔

Advertisement

جبکہ دوسری جانب 80 فیصدکاکہناتھاکہ انہوں نےکسی سےمددنہیں مانگی۔

واضح رہےکہ ملک میں کوروناوائرس کاپھیلاؤروکنےکیلئےلاک ڈاؤن جاری ہےجس کی وجہ سےملک میں معاشی سرگرمیاں بھی مانند پڑچکی ہیں۔

 اس سےقبل فافن نےرپورٹ جاری کی تھی جس کےمطابق ملک میں  لاک ڈاؤن کےباعث ملک بھرمیں 26 فیصدخواتین بےروگارہوئی ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
بیرون ممالک سکھوں کو نشانہ بنانے کیلئے "را" کے مجرمانہ نیٹ ورکس کا ایک اور وار
خیبرپختونخوا کی 13 رکنی صوبائی کابینہ تشکیل، حلف برداری آج ہوگی
استنبول مذاکرات؛ پاکستان اور افغان طالبان جنگ بندی کے تسلسل پر متفق
Advertisement
Next Article
Exit mobile version