Advertisement

وزیراعظم کووڈ-19 فنڈ ،پاک کویت انویسٹمنٹ کمپنی کا 1 کروڑ کا عطیہ

کورونافنڈ

پاک کویت انویسٹمنٹ کی جانب سےوزیراعظم عمران خان کووڈ-19 ریلیف فنڈ میں ایک کروڑروپےکاعطیہ دینےکااعلان کیا گیا ہے۔

 تفصیلات کےمطابق پاکستان اورکویت کی حکومتوں اورایک فنانشل انسٹی ٹیوشن کےاشتراک سےچلنےوالی کمپنی  پاک کویت انویسٹمنٹ  کمپنی کاکہناہےکہ کوروناوائرس کی اس آزمائش کےدوران ملک کےغریب اورپسماندہ لوگوں کی مدد کرنےکےلیے مالی اعانت جمع کرنےپروزیر اعظم عمران خان کےاقدام کےمعترف ہیں اوران کی بھرپورحمایت کرتے ہیں۔

اس ضمن میں کمپنی کی جانب سےکوروناوائرس کےخلاف جنگ لڑنےکےلیےوزیر اعظم عمران خان کی کاوشوں کوبھی سراہاگیا ہے۔

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
پاکستان میں کالے جادو پر قید اور بھاری جرمانے کی تجویز، نیا بل سینیٹ میں پیش
آئی اے ای اے نے پاکستان کے سول نیوکلیئر پروگرام کو تسلی بخش قرار دیدیا
پاکستان سے مانچسٹر جانے والوں کے لیے خوشخبری
معصوم ارتضیٰ کی شہادت باہمت والدین کی استقامت اور وطن سے لازوال محبت کی انمول داستان
الیکشن کمیشن نے ملک میں ووٹرز کا ڈیٹا جاری کر دیا
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد افغانستان میں پراسرار طور پر ہلاک
Advertisement
Next Article
Exit mobile version