Advertisement

مفتی منیب الرحمان کی طبیعت ناسازہوگئی

اعتکاف

چئیرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمان کی طبیعت اچانک ناساز ہوگئی جس کے باعث انہوں نے نماز عید کی امامت سے معذرت کرلی۔

تفصیلات کے مطابق منتظمین کا کہناہےکہ مفتی منیب الرحمان مسجد اقصیٰ فیڈرل بی ایریا میں نماز عید کی امامت کرتے ہیں تاہم طبیعت میں  ناسازی کے باعث انہوں نے نماز عید نہیں پڑھائی اور معذرت کرلی۔

واضح رہے کہ آج ملک بھر میں عیدالفطر سادگی سے منائی جارہی ہے اور اس موقع پرمساجد، عید گاہوں اور امام بارگاہوں میں نماز عید کے چھوٹے بڑے اجتماعات ہوئے۔

عیدالفطر کے خطبات میں علمائے کرام نےاسلامی تعلیمات اور رمضان المبارک کی فضیلت بیان کی۔

نمازعید کے اجتماعات میں افسوسناک طیارہ حادثے کے شہدا کی مغفرت، کورونا وائرس سے نجات ملکی ترقی خوشحالی اور سلامتی کے لئے خصوصی دعائیں مانگی گئیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مفتی تقی عثمانی اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر دنیا کے با اثر مسلمانوں کی فہرست میں شامل
27 ویں آئینی ترمیم قومی اسمبلی سے پہلے سینیٹ میں پیش کی جائے، اسحاق ڈار
پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن نے چینی کی قیمتوں میں اضافے کی وجہ حکومت کو قرار دے دیا
انتونیو گوتریس سے ملاقات، صدر زرداری کا خود مختار فلسطینی ریاست کے قیام پر زور
کراچی میں بے رحم قاتل ٹریفک نے 10 ماہ میں 733 افراد کو لقمہ اجل بنا لیا
اسلام آباد ایئرپورٹ پر انجینیئرز کی ہڑتال، پی آئی اے کی آٹھ پروازیں منسوخ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version