Advertisement

منصوبے ہم بناتے ہیں لیکن آخر میں فیصلہ اللہ کا ہی ہوتا ہے

maya ali

پاکستان کی نامورخوبرو اداکارہ مایا علی بھی اس وقت سب کی طرح لاک ڈاؤن کے باعث اپنے گھر میں قرنطینہ میں ہیں اور خود کو مصروف رکھنے کے لیے کچھ نہ کچھ کرتی نظر آتی ہے اور ان کی ویڈیوز بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مایا علی نے تصویر اور ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر ایک پیغام جاری کیا جس میں ان کا کہنا ہے کہ  رواں سال نے ہمیں یہ سِکھا دیا ہے کہ منصوبے ہمارے ہوتے ہیں لیکن آخر میں فیصلہ اللہ تعالیٰ کا ہی ہوتا ہے۔

اداکارہ کی حالیہ سوشل میڈیا پوسٹ سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار مایا علی مستحقین میں راشن کی تقسیم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہیں۔

اس کے ساتھ ساتھ مایا علی کی قرنطینہ میں خود کو مصروف رکھنے کے لیے چاکلیٹ چِپ کوکیز بیک کی  ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

Advertisement

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
قلات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی اسپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل
گارڈن میں ڈمپر واقعہ؛ لیاقت محسود کے مسلح گارڈ کی مشتعل عوام پر فائرنگ، مقدمہ درج
پاک بحریہ جنوبی ایشیا کی سب سے بڑی سب میرین فورس بننے کی راہ پر گامزن
تجارت اور معیشت کے استحکام کے لیے دوست ممالک کا تعاون حاصل ہے، وفاقی وزیر خزانہ
رامسوامی میں ڈمپر گردی؛ موٹرسائیکل سوار جاں بحق، گورنر سندھ کا نوٹس
ایئر کرافٹ انجینئرز کا احتجاج، پی آئی اے کا آپریشن بحالی کی طرف گامزن
Advertisement
Next Article
Exit mobile version