کراچی:یوم علیؓ کے موقع پر سخت لاک ڈاؤن

کراچی میں یوم علیؓ کے موقع پرشہر بھر میں سخت لاک ڈاؤن نافذ کردیاگیا۔
تفصیلات کے مطابق پولیس نے شہرقائد کو نو گو ایریا بنا دیا،شہر بھر میں جگہ جگہ ناکے اور واٹر ٹینکر لگا کر سڑکیں بند کردی گی ہیں۔
ذرائع کا کہناہے کہ پولیس نے سڑکیں بلاک کرکے آنے جانے پر مکمل پابندی عائد کررکھی ہے۔ ڈاکٹرز، پیرا میڈکس، میڈیا ورکرز سمیت کسی کو بھی جانے کی اجازت نہیں دی جارہی۔
ذرائع کا کہناہے کہ ناکے اور رکاوٹوں کے سبب بدترین ٹریفک جام ٹریفک جام کے باعث ایمبولنس کے لئےنکلنےکا راستہ بھی ممکن نہیں۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

