Advertisement

امریکا میں پاکستانی نژاد نوعمر لیلیٰ ہیرو قرار

اعزاز

امریکامیں کوروناکےخلاف جنگ میں کرداربہترین طورپراداکرنےپر پاکستانی نژادنوعمرلیلیٰ خان کی خدمات کوتسلیم کرتےہوئےامریکی صدرنےہیروقراردےدیا۔

غیرملکی خبررساں ادارےکےمطابق پاکستانی نژاد نوعمر لیلیٰ خان کی خدمات کوسراہنےکےلیےسرکاری طورپر ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں صدر ٹرمپ نےامریکی ریاست میری لینڈسےتعلق رکھنےوالی 10سالہ پاکستانی نژادامریکی نوعمرلڑکی لیلیٰ خان کوطبی عملےاورفائرفائٹرزکوعطیہ دینےپراعزاز سےنوازا۔

تقریب میں لیلیٰ کی خدمات کےاعتراف میں ان کےجذبےکوخراج تحسین پیش کرتےہوئےخودتعریفی سندعطاکی ۔

امریکامیں جاری گرلزاسکاؤٹس کوکیزفنڈریزنگ مہم میں حصہ لینے والی لیلیٰ خان نے کوروناوائرس سےنمٹنے کےلیےخدمات پیش کرنےوالےمقامی طبی عملےاورفائرفائٹرزکوخراج تحسین پیش کرتےہوئےگرلزاسکاوئٹس کوکیز (بسکٹ )کے 100 باکسزاورتشکرکےکارڈزپیش کیےتھے۔

پاکستان میں واقع امریکی سفارتخانےنےاپنےٹوئٹراکاؤنٹ پر لیلیٰ خان اورٹرمپ کی تصویر کےساتھ پیغام بھی شیئرکیا۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
رواں سال ملک بھر میں کتنی سردی پڑے گی، این ڈی ایم اے نے بتا دیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس 1,732 پوائنٹس گر گیا
وزیراعظم اور صدرمملکت کے درمیان بڑی بیٹھک طے
کراچی: 3 دن میں چار کروڑ روپے سے زائد کے ای چالان کر دیے گئے
باجوڑ میں خوارج کی دراندازی کی کوشش ناکام؛ خارجی کمانڈر سمیت 4 دہشتگرد ہلاک
ای چالان کے نام پر ظلم! سندھ اسمبلی میں بھاری جرمانوں کے خلاف قرارداد جمع
Advertisement
Next Article
Exit mobile version