Advertisement

ماں کے عالمی دن پر ،قومی کھلاڑیوں کے محبت بھر ے پیغامات

قومی کھلاڑی

ماں کےعالمی دن کےموقع پرقومی کھلاڑیوں نےاپنی ماؤں کومحبت بھرےالفاظ میں خراج تحسین پیش کیا۔

کرکٹر حسن علی نے کہا کہ مدرز ڈے بہت بہت مبارک ہو، امی جان میرے زندگی میں سب کچھ کرنے کے لیے آپ کا بہت شکریہ۔

Advertisement

 بابر اعظم نےکہاکہ انہوں نےاپنا پہلابلّا 1500 روپےمیں خریداتھاجوان کی ماں کی کل جمع پونجی تھی۔

انہوں نےکہاکہ ماماجی نےانہیں بلّا خریدنے کے لیے سب پیسے دے دیے تھے، اُن کا مزید کہنا تھا کہ اپنی ماؤں کی قدر کریں، جنت ماں کے قدموں تلے ہے۔

قومی  کرکٹ  ٹیم کے  وکٹ  کیپر  و  بیٹسمین  کامران اکمل نے کہا کہ والدہ کو بہت یادکر رہا ہوں، جب وہ میرے پاس تھیں تو روز مدر ڈے ہوتا تھا۔

اُنہوں نے کہا کہ اپنے والدین کی قدر کریں، ان کی عزت کریں، وہ اسی کی حقدار ہیں۔

کرکٹراظہرمحمودنےبھی ماں کے المی  دن کے موقع  پر پیغام دیتےہوئےکہاکہ کیا رہ گیا جہاں میں جب ماں ہی نہیں رہی، ایسا لگا جسم میں جان ہی نہیں رہی۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
جنوبی افریقا نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو 55 رنز سے شکست دیدی
پہلا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان کا ٹاس جیت کر جنوبی افریقا کو بیٹنگ کی دعوت
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹی ٹوئنٹی آج، ممکنہ پلیئنگ الیون سامنے آگئی
ایشین یوتھ گیمز 2025: پاکستان والی بال فائنل میں پہنچ گیا
بولنگ میں بہتری لائیں گے، غلطیاں نہیں دہرائیں گے، سلمان علی آغا
اسٹار فٹبالر رونالڈو نے 950 واں گول کر کے میسی کو مزید پیچھے چھوڑ دیا
Advertisement
Next Article
Exit mobile version