Advertisement

دنیا بھر میں درست قبلہ سمت کا تعین کر لیا گیا

قبلہ

دنیا بھر میں مسلمانوں کے لئے خانہ کعبہ کی درست سمت کا تعین کرلیا  گیا ۔

پاکستانی وقت کے مطابق گزشتہ روز سورج 2 بج کر 18 منٹ پر خانہ کعبہ کے عین اوپر آیا جس کی مدد سے پوری دنیا کے مسلمانوں کیلئے مرکز کی حیثیت رکھنے والے خانہ کعبہ کی سمت کا درست تعین  قطب نما کے بغیر کیا گیا۔

ایسی صورت حال میں سورج خانہ کعبہ کے متوازی  یعنی ایک ہی خط عمود پر آجاتا ہے جس کی وجہ سے خانہ کعبہ کا سایہ دکھائی نہیں دیتا۔

واضح رہے کہ ہرسال دو مرتبہ سورج عین خانہ کعبہ کے اوپرآتا ہے، سورج خانہ کعبہ کے اوپر سال میں پہلی بار 27 مئی اور دوسری بار 15 جولائی کو آتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کانگو، دو کشتیوں کے خوفناک حادثات، 190 سے زائد افراد ہلاک، درجنوں لاپتہ
روس کا انسانیت پر احسانِ عظیم ، کینسر ویکسین تیار کرلی
عالمی برداری دوہرا معیار ترک کر کے اسرائیل کو جرائم پر سزا دے، قطری وزیراعظم
صدر زرداری کا چین کے ایئرکرافٹ کمپلیکس کا تاریخی دورہ
قطر پر حملہ: ٹرمپ ناخوش، مگر اسرائیل سے تعلقات مضبوط رہیں گے، امریکی وزیر خارجہ
روس پر پابندیاں: صدر ٹرمپ نے نیٹو ممالک کیلئے شرط رکھ دی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version