Advertisement

شاہد آفریدی کا پی ایس ایل میں کشمیر کی ٹیم کی نمائندگی کا اعلان

شاہد آفریدی

سابق کپتان  شاہد آفریدی  نے پاکستان سپر لیگ( پی ایس ایل ) میں کشمیر کی ٹیم کی نمائندگی کا اعلان کردیا۔

تفصیلات کے مطابق سابق کپتان شاہد آفریدی  کورونا وائرس سے پریشان عوام کی دادرسی کے لیے آزادا کشمیر پہنچ گئے۔شاہد آفریدی نے آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

کرکٹ کے  کئی ریکارڈز اپنے نام کرنے والے سابق کپتان  نے عوام میں راشن  بھی تقسیم کیا۔

اس موقع پر شاہد آفریدی نے  آزاد کشمیر حکومت نے کورونا وائرس سے عوام کو بچانے کے لیے احسن اقدامات کیے ہیں۔عوام کورونا سے بچنے کے لیے حکومت کی ہدایات پر مکمل عمل کریں۔

شاہد آفریدی نے  پی سی بی سے مطالبہ کیا کہ وہ کشمیر کے نام سے ٹیم بنائے۔ میں پی ایس ایل میں کشمیر کی ٹیم کی نمائندگی کروں گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
لیونل میسی کے لئے بری خبر، اربوں روپے کا جھٹکا لگ گیا
سعودی عرب نے مسلسل تیسری بار فیفا ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کر لیا
پاکستانی کھلاڑیوں سے ہاتھ نہ ملانے پر آسٹریلین کھلاڑی بھارتی ٹیم کا مذاق اڑانے لگے، ویڈیو وائرل
نعمان علی نے تین بار 10 وکٹیں لینے کا عالمی ریکارڈ برابر کردیا، لیجنڈ عبدالقادر کا 37 سال پرانا ریکارڈ بھی پاش پاش
پاکستان نے پہلے ٹیسٹ میچ میں جنوبی افریقہ کو 93رنز سے شکست دی
جوہر ہاکی کپ، سنسنی خیز مقابلے کے بعد پاکستان اور بھارت کا میچ تین تین گول سے برابر
Advertisement
Next Article
Exit mobile version