Tue, 21-Oct-2025

تازہ ترین خبریں:

پی ایس ایل 8 ؛ معروف پاکستانی سپر اسٹارز پشاور زلمی کے ایمبیسیڈر مقرر

ایچ بی  ایل  پی ایس ایل سیزن 8 کیلئے  سپر اسٹار ماہرہ خان اور اداکار حمزہ علی عباسی  کو  پشاور زلمی کا ایمبیسیڈر مقرر کردیا گیا۔ حال ہی میں ایچ بی  ایل  پی ایس ایل سیزن 8 کی ٹیم پشاور زلمی کے آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پشاور زلمی کے اینتھم کی ویڈیو شیئر کی گئی ہے۔ یہ بھی پڑھیں: شعیب ملک اور عماد وسیم نے پی ایس ایل

Loading...