Advertisement

نامعلوم شخص کا اسپتال کےلئے لاکھوں ڈالر چیک کاعطیہ

عطیہ

امریکی ریاست کیلیفورنیاکےایک اسپتال میں نامعلوم شخص نےطبی عملےکیلئےلاکھوں ڈالرکاچیک چھوڑدیا۔

غیرملکی نیوزایجنسی کےمطابق کیلیفورنیاکےاسپتال میں کوروناوائرس سےمتاثرہ افراد کی دیکھ بھال کرنےوالےمیڈیکل اسٹاف کے نام ایک گمنام شخص نے10لاکھ ڈالرکاچیک چھوڑ دیا۔

ہسپتال کی انتظامیہ کا کہناتھاکہ نامعلوم شخص نےایک نوٹ بھی چھوڑاہےجس میں کورونا کے خلاف لڑنے والے طبی عملےکو خراج تحسین پیش کیاگیا۔

اسپتال کےسربراہ ڈاکٹرنانٹےکام کہناتھاکہ یہ نامعلوم شخص کی طرف سے یہ تحفہ ان کےمیڈیکل اسٹاف کی خدمات اوراُن کی محنت کا ثبوت ہے۔

 اسپتال کےسربراہ کامزید کہنا تھاکہ عطیہ کی گئی رقم میں سےہسپتال میں کام کرنےوالےکل وقتی ملازم کو 800 ڈالرجبکہ پارٹ ٹائم ملازم کو 600 ڈالر دئیے جائیں گے۔

Advertisement

 

 

 

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
16 سال سے کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بند کرنے کا فیصلہ
اسرائیلی فضائیہ کا یمن کی الحدیدہ بندر گاہ پر وحشیانہ فضائی حملہ
فلسطین میں نسل کشی سے متعلق سوال پر ٹرمپ پھر اسرائیل کے ساتھ کھڑے ہوگئے
ایک اور یورپی ملک نے فلسطین کو بطور آزاد ریاست تسلیم کرنے کا عندیہ دیدیا
کھیل ہو یا ثقافت، مودی حکومت کا اصل چہرہ بے نقاب، ویڈیو دیکھیں
ہر موبائل فون میں اسرائیل کا حصہ ہے، نیتن یاہو کا دعویٰ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version