Advertisement

پنجگور،کنوئیں کی صفائی کے دوران زہریلی گیس سے 5 افراد جاں بحق

جاں بحق

بلوچستان کےضلع پنجگورمیں کنوئیں کی صفائی کےدوران زہریلی گیس بھرجانےسے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔

لیویز حکام کےمطابق پنجگورکےنواحی علاقے سری کوراں میں ایک ہی خاندان کے 6 افراد صفائی کے لیےکنوئیں میں اترےتاہم زہریلی گیس کےباعث دم گھٹنےسے 5  افرادجاں بحق جبکہ 1 کی  حالت تشویش ناک ہے۔

 رپورٹ کے مطابق تمام افراد کنوئیں کی صفائی کےلئےکنوئیں میں اترے تاہم کافی وقت گزرنےکے بعدباہرنہ آئےتوامدادی ٹیموں کوطلب کیا گیا۔

 امدادی ٹیم کےاہلکاروں نےکنوئیں کےاندرجانےوالےافرادکوباہرنکالا توکنوئیں کےاندرزہریلی گیس کے باعث 5 افراد جاں بحق ہوگئےتھے۔

ایک نوجوان کوبےہوشی کےعالم میں نکال کراسپتال منتقل کیا گیاہےجہاں اس کی حالت تشویش ناک ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
روانڈا میں پاکستانی سفیر کا ڈاکٹر اکبر نیازی ٹیچنگ اسپتال کا دورہ، دو طرفہ تعاون پر زور
کولاچی میں سیکیورٹی فورسز کا انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن،7 خوارجی ہلاک
سمندر پار پاکستانیوں کے بغیر پاکستان کی معیشت آگے نہیں بڑھ سکتی، وزیراعظم
وفاقی حکومت کا قرضہ جون 2025 تک 80 ٹریلین روپے ہوگیا
عالمی امن کا دن؛ پاک فوج کا قابل تحسین کردار
ڈی جی آئی ایس پی آر کا کیڈٹ کالج پلندری کادورہ، شرکاء کا افواج پاکستان کوشاندار خراجِ تحسین
Advertisement
Next Article
Exit mobile version