Advertisement

مستحقین ِ زکوٰۃ کے لئے بڑی خوشخبری

زکوہ

سندھ حکومت نےبےنظیرمعاونت کارڈکےرجسٹرڈ مستحقین زکوٰۃ کےلئےعید پیکیج جاری کردیا۔

تفصیلات کےمطابق محکمہ زکوٰۃ وعشرسندھ  کی جانب  سےبے نظیرمعاونت کارڈ کےرجسٹرڈ مستحقین کو دیاجائےگا، 18 کروڑروپے سےزائدکی رقم جاری کردی ہے۔

 

 

Advertisement

صوبائی وزیرسہیل انورسیال کاکہناہےکہ 94934 بےنظیرمعاونت کارڈکےرجسٹرڈمستحقین کو 18 کروڑروپےسےزائد جاری کر دیئے ہیں۔

صوبائی  وزیرکامزیدکہناتھاکہ بے نظیرمعاونت کارڈ کےرجسٹرڈمستحقین کو فی کس 2 ہزار روپےجاری کیےگئےہیں جبکہ محکمہ زکوٰۃ سندھ نےعیدپیکیج کی رقم مستحقین کے اکاؤنٹس میں ٹرانسفرکردی ہے۔

پیپلزپارٹی کےرہنما کا کہنا تھاکہ رجسٹرڈمستحقین زکوٰۃ بےنظیرمعاونت کارڈکےذریعے متعلقہ بینک سےرقم نکلواسکتے ہیں۔

سہیل انور سیال نےمزید کہا کہ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کی خصوصی ہدایت پرزکوٰۃ کی تقسیم کومزید آسان اورشفاف بنایا گیا ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نبی آخر الزمان حضرت محمد ﷺ کے یوم ولادت پر او آئی سی کے زیر اہتمام تقریب ، اسحاق ڈار کا خطاب
معیشت کے لئے بڑی خوشخبری؛ پاور سیکٹر کے گردشی قرضے کم کرنے کے لئے 1275 ارب کا معاہدہ
صدرِمملکت اور وزیراعظم کا سعودی عرب کے مفتی اعظم کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
مہنگا سونا، مزید مہنگا، قیمت میں ہوش اڑادینے والا اضافہ
پاکستان میں غربت کی شرح 25.3 فیصد تک پہنچ گئی، عالمی بینک
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام غریبوں کی بقا اور وقار کا سہارا ہے، چیئرپرسن روبینہ خالد
Advertisement
Next Article
Exit mobile version