Advertisement

ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر کورونا کا شکار

تصدیق شدہ کیسز

3D illustration of Coronavirus, virus which causes SARS and MERS, Middle East Respiratory Syndrome

پشاور میں ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر رضوان کورونا وائرس کا شکارہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق ینگ ڈاکٹرز ایسوسی ایشن کے صدر ڈاکٹر رضوان کنڈی نے حیات آباد میڈیکل کمپلیکس میں کورونا ٹیسٹ کرایا جو کہ مثبت آیا۔

ڈاکٹر رضوان کا کہناہے کہ انہوں نے خود کو ہاسٹل کے کمرے میں قرنطینہ کیا ہے۔

 ڈاکٹر رضوان کا کہناتھا کہ دو دنوں سے انہیں بخار اور بدن میں درد محسوس ہورہا تھا۔

 خیال رہے کہ صوبہ خیبرپختونخوا میں اب تک  4327 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں جس کے بعد ملک میں کورونا وائرس کے کیس کی تعداد 27474تک جاپہنچی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کراچی: بھتہ خوری کے واقعات میں تشویشناک اضافہ
بین الاقوامی یونیورسٹی ملائیشیا سے ڈاکٹریٹ کی اعزازی ڈگری حاصل کرنااعزازہے، وزیراعظم
پاکستان اور ملائشیا کا 21 نکاتی مشترکہ اعلامیہ جاری دو طرفہ تعلقات، تجارت، دفاعی تعاون اور فلسطین کے حق میں یکجہتی کا اظہار
پاکستان اور ملائیشیا میں تجارتی و اقتصادی تعاون بڑھانے کی بے پناہ صلاحیت موجود ہے، وزیراعظم
سندھ حکومت کا اہم اقدام: ایس ٹی آر پالیسی پر شکایات کے ازالے کے لیے کمیٹی قائم
پنجاب اور سندھ میں سیاسی محاذ آرائی، صدر زرداری متحرک، وزیر داخلہ طلب
Advertisement
Next Article
Exit mobile version