Advertisement

خیبر پختونخوا حکومت کاسرکاری چھٹیاں بڑھانے کا اعلان

خیبر پختونخوا حکومت نےسرکاری محکموں کی چھٹیاں بڑھا دیں۔

تفصیلات کےمطابق صوبےمیں ہفتے میں 4 دن دکانیں کھلنے اور 3 دن بند رکھنے کا فیصلہ برقراررہے گا جبکہ 18 مئی سے تمام ٹرانسپورٹ کو ایس او پیز کے تحت کھولا جائے گا جس کیلئے باقائدہ  نوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔

صوبے میں پٹرول پمپس بھی نئے اعلان کے بعد 24 گھنٹے کھلے رہیں گے، بیوٹی پارلرز اورحجام کی دکانیں ایس اوپیز کے ساتھ جمعے سے اتوار تک کھلی رہیں گی۔

گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ کورونا وائرس کےباعث  پاکستان میں 15 کروڑ لوگ متاثر ہوئے اور ہم اتنے لوگوں کا خیال نہیں رکھ سکتے، لہذا ایس او پیز کے تحت تمام کاروبار کھولیں گے تاکہ عوام بھوک سے نہ مریں

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سونے کی قمیت میں ایک بار پھر بڑا اضافہ
محصولات اور 2024 کے انتخابات کے نتائج سےامریکہ کی معیشت مضبوط ہوئی، ڈونلڈ ٹرمپ
اسرائیلی نگرانی میں پاک فوج غزہ بھیجنے کا بھارتی پروپیگنڈا بے نقاب، وزارتِ اطلاعات کی تردید
دفاع وطن کیلئے پرعزم، کسی بھی بیرونی جارحیت کا جواب سخت اور شدید ہوگا، ڈی جی آئی ایس پی آر
ساحر لودھی نے اہلیہ کے عوامی سطح پر نہ آنے کی وجہ بتا دی
لاہور اور کراچی کا فضائی معیار آج بھی زہریلا قرار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version