Advertisement

غیرملکی ڈرامہ چلانے سے ہماری پوری انڈسٹری بیٹھ جا ئیگی

 فواد چوہدری نے پاکستانی ٹی وی چینلز پر غیر ملکی ڈرامے نشر کرنے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ غیر ملکی ڈرامے پاکستانی انڈسٹری کو تباہ کردیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی فواد چوہدری نےسماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے ایک پیغام میں لکھا کہ وہ حیرت زدہ ہیں کہ کیسے کسی دوسرے ملک کی پروڈکشن کو سرکاری چینل پر نشر کر کے فخر محسوس کیا جا سکتا ہے۔

Advertisement

وفاقی وزیر برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے کہا کہ پاکستان کو اپنی پروڈکشن پر دھیان دینا ہوگا ورنہ غیر ملکی ڈرامے پاکستانی انڈسٹری کو تباہ کردیں گے۔

انھوں  نے مزید لکھا کہ دوسرے ممالک کے ڈراموں کو سرکاری چینل پر نشر کرنا انتہائی نامناسب ہے کیونکہ اس کا ہمارے ہی پروگرامنگ پر تباہ کن  طویل مدتی اثر پڑ سکتا ہے۔

Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
اسلام آباد اور تہران کے درمیان براہ راست پروازوں کا آغاز، افتتاحی پرواز روانہ
زرمبادلہ کے ذخائر میں بڑی کمی ریکارڈ
سینیٹ کا اجلاس کل صبح طلب، آئینی ترمیم شامل نہیں
وزیراعظم سے ترک وزیر داخلہ کی ملاقات، پاکستان-ترکیہ تعلقات مزید مستحکم کرنے کا عزم
اراکین قومی اسمبلی کی ماہ ستمبر کی تنخواہوں کی ہوشربا تفصیلات سامنے آگئیں
کراچی: جناح اسپتال میں ڈاکٹرز کی افسرشاہی، مریض رل گئے
Advertisement
Next Article
Exit mobile version