Advertisement

فیس بک ملازمین کو گھروں سے کام کرنے کی اجازت

فیس بک ملازمین

 مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کے بعد اب فیس بک  ملازمین بھی  اپنےگھروں سے  ہی  کرسکیں  گے ۔

کچھ روز قبل فیس بک اور گوگل نے اپنے ملازمین کے لیے گھر سے کام کرنے کی پالیسی میں 7 ماہ کے مزید اضافے کا اعلان کیا تھا۔

مگر اب فیس بک کے بانی مارک زکربرگ نے کہا ہے کہ کچھ ملازمین کے پاس ہمیشہ کے لیے گھر میں رہ کر کام کرنے کا آپشن ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ اگلے 5 سے 10 سال کے دوران فیس بک کے 50 فیصد ملازمین گھروں میں رہ کر کام کریں گے اور اس حوالے سے متعدد پہلوؤں پر کام کیا جائے گا۔

دوسری جانب حال ہی میں مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے سربراہ نے بھی ملازمین کو ہمیشہ گھر سے کام کرنے کا آپشن دیا تھا۔

Advertisement

فیس بک سے قبل ٹوئٹر، اسکوائر اور Shopify نے بھی اپنے ملازمین کو مستقل گھر سے کام کرنے کی اجازت دی تھی۔

واضح رہے کہ دنیا بھر میں فیس بک کے لیے کام کرنے والے افراد کی تعداد 48 ہزار سے زیادہ ہے  جبکہ رواں سال ان  10 ہزار افراد کو انجنیئرنگ شعبے کے لیےہائر کیا جائےگا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ٹی وی میزبانوں کیلئے خطرے کی گھنٹی ! برطانوی چینل پر بھی اے آئی اینکر متعارف
پاکستان کا پہلا اے آئی لرننگ پلیٹ فارم ’’ ہوپ ٹو اسکلز ڈاٹ کام ‘‘ لانچ کردیا گیا
قالین دھونے والا دنیا کا پہلا روبوٹ متعارف
بغیر ڈرائیور خودکار ٹیکسی لندن میں کب چلیں گی؟ گوگل نے بتا دیا
پاکستان کا خلائی مشن ایک نئے دور میں داخل، ہائپرسپیکٹرل سیٹلائٹ لانچنگ کی تاریخ مقرر
پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی معمول بن چکی،اصل وجہ کیا ہے ؟
Advertisement
Next Article
Exit mobile version