Advertisement

فہد مصطفی نے سوشل میڈیا پر ایسا سوال پوچھ لیا جس کا جواب کسی کے پاس نہیں

پاکستان شو بز کے سپراسٹارفہد مصطفیٰ ایکٹنگ ،ہو سٹنگ اور پروڈیکشن میں بے تاج با دشاہ ہیں اور اپنے منفرد گیم شو کے با عث منفرد شہرت بھی رکھتے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق فہد مصطفی کورونا وائرس ختم ہونے کا انتظار کرنے لگے اورانہوں نے اس حوالے سے سوشل میڈیا صارفین کیلئے ایک ملین ڈالر کا سوال بھی پیش کر دیا ہےکہ کورونا وائرس کب ختم ہو گا ۔

Advertisement

فہد مصطفی نے کہا کہ کورونا وائرس نے دنیا کو مکمل طور پر بدل کررکھ دیا ہے، احتیاط زندگی کا حصہ بن گئی ہے اور باہر نکلتے ہوئے بھی خوف آتا ہے اور تو اور ایسا لگتا ہے کہ گھر میں قید کی سزا ملی ہے۔

واضح رہے کہ پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد خطرناک صورتحال کی طرف جارہی ہے اور 2 دن سے یومیہ 4 ہزار سے زائد کیسز آنے کے بعد ملک میں کورونا کے مجموعی کیسز کی تعداد چین کے متاثرین سے زیادہ ہوگئی ہے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی کیخلاف جوا ایپ تشہیر کیس میں اہم موڑ
ٹیلر سوئفٹ کی شادی کب اور کہاں ہوگی؟ تفصیلات سامنے آگئیں
عالمی مقابلہ حسن میں ماڈل کی شرمندہ کر دینے والی غلطی؛ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
بلوچستان سے متعلق بیان پر سوشل میڈیا صارفین کی سلمان خان پر کڑی تنقید
علی انصاری نے سوشل میڈیا پر ’بلین ویوز‘ حاصل کرنے کا راز بتادیا
علی ظفر نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Next Article
Exit mobile version