Advertisement

دورہ انگلینڈ ، قومی کرکٹرز کی کورونا ٹیسٹنگ شروع

کورونا ٹیسٹ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورۂ انگلینڈ سے قبل قومی کرکٹرز کی کورونا ٹیسٹنگ شروع ہوگئی ہے۔

کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ لاہور، کراچی اور پشاورمیں ہوں گے۔

 راولپنڈی میں 5 کرکٹرز عثمان شنواری، حارث رؤف، حیدر علی، شاداب خان اور عماد وسیم کی ٹیسٹنگ کل ہوگئی تھی ، جبکہ پشاور میں عمران خان، افتخار احمد، خوشدل شاہ، محمد رضوان فخر زمان، شاہین شاہ آفریدی اور یاسر شاہ کی کورونا ٹیسٹنگ ہوگی۔

 کراچی میں شان مسعود، سرفراز احمد، اسد شفیق ،فواد عالم، سہیل خان اور بیٹنگ کوچ یونس خان کے کورونا ٹیسٹ ہوں گے ۔

اس کے علاوہ ٹیسٹ کپتان اظہرعلی، ون ڈر اور ٹی ٹوئنٹی کپتان بابر اعظم سمیت اسکواڈ کے دیگر کھلاڑیوں کی کورونا ٹیسٹنگ لاہور میں ہوگی۔

Advertisement

قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق، مینجر منصور رانا، اسپن بولنگ کوچ مشتاق احمد کے کورونا ٹیسٹ بھی لاہور میں ہونگے جبکہ قومی کرکٹرز اور مینجمنٹ کے اراکین کی دوسری کورونا ٹیسٹنگ 25 جون کو لاہور میں ہوگی۔

 

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
کوالالمپور:سلطان آف جوہر ہاکی کپ، پاکستان نے ملائشیا کو 2-7 سے ہرا دیا
پاکستان اور ساؤتھ افریقہ ٹیسٹ سیریز، ٹرافی کی رونمائی
ویمنز ورلڈ کپ : پاکستان اور انگلینڈ 15 اکتوبر کو مد مقابل ہونگے
پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا
کرکٹ میں انقلاب، ویمنز ورلڈکپ میں گوگل جیمنائی کا ڈیبیو، پچ کی پیشگوئی درست ثابت
جنوبی افریقہ کو خوش آمدید، ہمارا فوکس ٹیسٹ سیریز جیتنا ہے، اظہر محمود
Advertisement
Next Article
Exit mobile version