Advertisement

سندھ میں لاک ڈاؤن سخت کرنے پر غور شروع

سندھ حکومت کی جانب سے ایک بار پھر صوبےبھرمیں سخت لاک ڈاؤن پر غور شروع کردیاگیا۔

 ذرائع کا کہناہے کہ کورونا وائرس کے کیسز اور اموات کی شرح میں تیزی سے اضافے اور عالمی ادارہ صحت کی رپورٹ کے بعد سندھ حکومت نے 15 دن کے لیے لاک ڈاون اور دیگر پابندیوں پرغورشروع کردیا جس پرعملدرآمد وفاق کی مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔

ذرائع کا کہناہے کہ لاک ڈاون کے سلسلے میں وِزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی عالمی ادارہ صحت کی تجاویز وسفارشات پر پارٹی قیادت سے مشاورت ہوئی ہے۔

سندھ حکومت کا کہناہے کہ لاک ڈائون کے معاملے پر وفاق کو بھی اعتماد میں لیا جائیگا  جبکہ دیگر صوبائی حکومتوں سے بھی رابطے کیے جائینگے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
افغانستان کی جگہ زمبابوے سہ ملکی سیریز میں شامل ہوگیا
افغانستان نے تمام احسانات فراموش کر کے جارحیت کی ، شاہد آفریدی
پیپلزپارٹی  نے وفاقی حکومت کو وعدوں پر عملدرآمد  کے لئے  ایک ماہ کی مہلت  دیدی
ملک کو معاشی دفاعی و سفارتی لحاظ سے مستحکم کر دیا ، وزیراعظم شہباز شریف
حکومت کی پیپلزپارٹی کو ایک بار پھر کابینہ میں شمولیت کی دعوت
شمالی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز نے فتنہ الخوارج کا خود کش حملہ ناکام بنادیا، 4 دہشتگرد جہنم واصل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version