کراچی میں آج اور کل مکمل طور پر لاک ڈاون

کراچی میں آج اور کل (ہفتہ اور اتوار) کو مکمل لاک ڈاؤن ہوگا۔
تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں صرف اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھلی ہونگیں جبکہ دیگر دکانیں کھولنے پر پابندی عائد ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی کے تمام شاپنگ مالز اور بڑی مارکیٹیں ہفتہ اور اتوار کو بند رہیں گی تاہم پبلک ٹرانسپورٹ کو ایس او پی کے تحت چلنے کی اجازت ہوگی۔
دوسری جانب وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بھی ہفتہ اور اتوار کو تمام مارکیٹیں اور دفاتر بند رہیں گے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement