Advertisement

ٹوئٹر صارفین کے لئے نیا زبردست فیچر متعارف

دنیا کے بیشتر ممالک میں ٹوئٹر کی سروسز ڈاؤن

 ٹوئٹر صارفین اب  تحریری ٹوئٹس کے علاوہ آڈیو ٹوئٹ بھی پوسٹ کرسکتے ہیں۔

 مائیکرو بلاگنگ کمپنی  ٹوئٹر نے کہا کہ پہلے صرف ٹوئٹ کو ٹوئٹ کیا جاسکتا تھا لیکن اب آڈیو بھی ٹوئٹ کی جاسکتی ہے۔

 کمپنی کے مطابق اس فیچر سے 2 منٹ 20 سیکنڈ کی آڈیو ٹوئٹ کی جاسکتی ہے لیکن اگر دورانیے سے زیادہ لمبی ٹوئٹ ہوجاتی ہے تو یہ خود ہی حصوں میں تقسیم ہوجائے گی یعنی تھریڈڈ ٹوئٹس کی شکل اختیار کر لے گی۔

آڈیو ٹوئٹ میں اسٹارٹ اور پوز کا آپشن بھی ہوگا جسے صارفین کے فالوورز استعمال کرسکتے ہیں۔

آڈیو ٹوئٹ کا آپشن بائیں جانب کی طرف ہوگا چنانچہ جب صارف آڈیو ریکارڈ کر کے پوسٹ کرنے جارہا ہوگا اس سے قبل وہ کیپشن بھی لکھ سکتا ہے۔

 کمپنی کے مطابق  فی الحال اس فیچر سے صرف آپریٹنگ سسٹم (آئی او ایس) والے صارفین ہی مستفید ہوں گے، اس میں ابھی محدود گروپ کو رسائی دی گئی ہے مگر آئندہ ہفتے تک اسے تمام صارفین کے لیے جاری کردیا جائے گا۔

Advertisement

امکان ہے کہ جلد اسے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے بھی پیش کردیا جائے گا۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Advertisement
Next Article
Exit mobile version