پنجاب پولیس کے 1069 افسران و اہلکار کورونا کاشکار

پنجاب پولیس کے 1069 افسران اور اہلکاروں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوچکی ہے جبکہ 7 اہلکار زندگی کی بازی ہار چکے ہیں۔
پولیس ترجمان کا کہناہےکہ مہلک وائرس کے خلاف پولیس فرنٹ لائن فورس ہے، جس کے اب تک ایک ہزار سے زائد افسران اور اہلکار کورونا میں مبتلا جبکہ 7 جوان شہید اور 466 افسران اور اہلکار صحت یاب ہو چکے ہیں۔
پولیس ترجمان کے مطابق کورونا کی لپیٹ میں لاہور پولیس کے اہلکار سب سے زیادہ آئے ہیں، جس میں 283 افسران اور اہلکاروں کا کورونا ٹیسٹ مثبت آ چکا ہے۔
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement