Advertisement

امریکی گلوکارہ واداکارہ وزیر اعظم عمران خان کی بڑی مداح

امریکی گلوکارہ و اداکارہ چیر پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کی بہت بڑی مداح ہیں۔

تفصیلات کے مطابق امریکی گلوکارہ و اداکارہ چیر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر بتایا کہ وہ وزیر اعظم عمران خان کی بہت بڑی مداح ہیں۔

یاد رہے کہ امریکی اداکارہ چیر نے اسلام آباد کے چڑیا گھر سے کاون نامی ہاتھی کی آزادی پر وزیراعظم عمران خان کا شکریہ ادا  کیا۔

چیر نے اِس ضمن میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا بھی شکریہ ادا کیا۔

Advertisement

دوسری جانب چیر نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ میں پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کی اُس وقت سے مداح ہوں جب وہ کرکٹ کھیلتے تھے۔

یاد رہے کہ امریکی گلوکارہ نے انٹرنیٹ پر اس ہاتھی کو تنہا، ایک چھوٹے پنجرے میں زنجیروں میں دیکھنے کے بعد یہ مہم شروع کی تھی۔

واضح رہے کہ امریکی اداکارہ چیر نے بتایا کہ میں ہمیشہ سے یہی سوچتی تھی کہ عمران خان ایک مہربان انسان اور اچھے اخلاق کے مالک ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
مراکش کے ساحل پر المناک منظر، ہر آنکھ کو رنجیدہ کردیا
غزہ میں جنگ بندی کے باجود اسرائیلی حملوں میں مزید 3 فلسطینی شہید
یرغمالیوں کی لاشوں کی حوالگی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، اسرائیلی وزیراعظم
حماس معاہدےپرعمل نہیں کرتی تواسرائیل دوبارہ لڑائی شروع کرسکتاہے،ڈونلڈٹرمپ
چین کے ساتھ ٹرمپ کا تجارتی تعلقات ختم کرنے پر غور
امریکا میں بھارتی نژاد سابق اعلیٰ عہدیدار حساس دفاعی معلومات رکھنے پر گرفتار
Advertisement
Next Article
Exit mobile version