Advertisement

بجٹ پاس کرانا حکومت کی نہیں آئی ایم ایف کی کامیابی ہے، سراج الحق

جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ اسمبلی سے بجٹ پاس کرانا حکومت کی نہیں آئی ایم ایف کی کامیابی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی بجٹ کی منظوری پر ردعمل دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  بجٹ 22کروڑ عوام کو نامنظور اور حکمرانوں کو منظور ہے،حکومت نے غیر حقیقی معاشی اعشاریے بیان کرکے عوام پر مہنگائی کا کوڑا برسا دیا ہے۔

سراج الحق نے کہا کہ بجٹ پاس ہوتے ہی عوام مہنگائی اور بے روز گاری کے سونامی کا شکار ہوجائیں گے۔

انہوں نے کہا کہ عوام کے لئے بجٹ میں سوائے پریشانیوں کے اور کچھ نہیں،جی ڈی پی کا 40 فیصد آئی ایم ایف کے قرضوں کے سود کی ادائیگی میں چلاجائے گا،تعلیم ،صحت اور ترقیاتی کاموں کو لپیٹ کر ایک طرف رکھ دیا گیا ہے،بجٹ نے کرونا کے مارے عوام کے مسائل کو دوچند کردیا ہے ۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
’’پاکستان زندہ باد رہے گا‘‘ شہدا کے ذکر پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا لہجہ گلوگیر مگر پیغام واضح
وزیر اعظم کے دورہ ملائیشیا کے دوران کئی اہم معاہدوں پر بات چیت ہوئی، ترجمان دفتر خارجہ
قانون کو ہاتھ میں لینے والوں کو چھوڑا نہیں جائے گا، طلال چوہدری
دنیا کے تمام براعظموں کی بلند ترین چوٹیاں سر کرنے والا پاکستانی کوہ پیما
ہیلتھ سیکٹر میں بڑی پیش رفت؛ 10 ملین ڈالر سے جدید ادویات کی تیاری کا منصوبہ
نیشنل ایکشن پلان پر عمل درآمد نہ ہونا دہشت گردی بڑھنے کا سبب ہے، ترجمان پاک فوج
Advertisement
Next Article
Exit mobile version