سندھ اسمبلی خطرناک زون کی صورت اختیار کررہی ہے

سندھ اسمبلی کے اسپیکر آغا سراج درانی کا کہنا ہے کہ صوبائی اسمبلی کے کئی ارکان اور اسٹاف کورونا وائرس کا شکار ہوچکے ہیں، سندھ اسمبلی خطرناک زون کی صورت اختیار کررہی ہے۔
سندھ اسمبلی کے اجلاس کےدوران اسپیکر سندھ اسمبلی نے کہا کہ میں آپ لوگوں کی زندگیاں خطرے میں نہیں ڈالنا چاہتا، ایس او پیز طے کئے گئے تھے جن پر عملدرآمد کرنا چاہئیے۔
اسپیکر صوبائی اسمبلی نے کہا کہ کورونا کوئی مذاق نہیں ہے، سب ارکان نے ٹیسٹ کروانے تھے، یہی صورتحال رہی تو میرے لئے صرف ورچوئل اجلاس کا آپشن ہوگا
Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں
Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News
Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News
Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
Advertisement
کورونا وائرس وباء
Advertisement

