Advertisement

اس سال کتنے سورج اور چاند گرہن ہونگے؟ فواد چوہدری نے بتا دیا

fawad

وفاقی وزیرفواد چودھری کا کہنا ہے کہ اس سال دو سورج اور چار چاند گرہن لگیں گے۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پیغام جاری کر تے ہوئے لکھا ہے کہ  اس سال 2 بار سورج کو اور 4 بار چاند کو گرہن لگے گا، اس سال کا دوسرا سورج گرہن 14 دسمبر کو ہو گا لیکن وہ پاکستان میں نہیں دیکھا جا سکے گا۔

Advertisement

وفاقی وزیر نے مزید کہا ہے کہ ماضی میں جو شے پسند آتی تھی اسے خوش قسمتی اور جس چیز سے خوف آتا تھا اسے عذاب سے جوڑ دیا جاتا تھا۔

انھوں نے مزید لکھا کہ گرہن بھی ایسا ہی عمل تھا، اب سائنس نے توہمات کی قلعی کھول دی ،گرہن سے جڑی توہم پرستی کی کہانیاں بھی آخری سانسیں لے رہیں ہیں۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
شہر قائد میں فیس لیس ای سسٹم کے نفاذ کا پانچواں روز، 4136 ای چالان جاری
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا
تیل و گیس کی تلاش ، 80 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری متوقع
27 ویں آئینی ترمیم پیر کو پارلیمنٹ میں پیش کی جا رہی ہے ، کامران مرتضیٰ
ایف بی آر کے ٹیکس ریٹرینز جمع کرانے کی مہم میں تاریخی اضافہ
سود کی شرح اور ایکسچینج ریٹ کی تبدیلی سے قرض کا بوجھ بڑھنے کا خدشہ، رپورٹ
Advertisement
Next Article
Exit mobile version