Advertisement

فضائی سفرمیں کوروناسے بچاو کیلئے تھری ڈی پرنٹڈ ائیر شیلڈ متعارف

فضائی سفر کو جراثیم سے محفوظ رکھنے اور کورونا وائرس سے بچاوکے لیے امریکی کمپنی نے تھری ڈی پرنٹڈ ائیرشیلڈ متعارف کرا دی۔

خبر ایجنسی کے مطابق یہ ڈیوائس فضائی سفر کے دوران مسافروں تک پہنچنے والی ہوا کو صاف کرنے کا کام کرتی ہے۔

ہوا کو صاف کرنے والی یہ تھری ڈی پرنٹڈ ائیرشیلڈ مسافروں کی سیٹ کے اوپر لگے سروس یونٹ کے ائیر وینٹس میں نصب کی جاتی ہے، جوکہ یقینی بناتی ہے کہ وینٹ سے آنے والی ہوا میں ممکنہ طور پر موجود ڈراپلیٹس اور جراثیم مسافروں تک نہ پہنچ پائیں۔

منفرد ائیر شیلڈ میں دوران سفر پڑھنے کے لیے روشنی کی سہولت بھی دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ کورونا وائرس سے بچاو کیلئےدنیا بھر میں سفر سے متعلق بھی خاص احتیاط کی جا رہی تاکہ مہلک وباکو پھیلنے سے روکا جاسکے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
دنیا کی سب سے محفوظ موٹر سائیکل متعارف
پاکستان میں آج رات مکمل چاند گرہن کا دلکش نظارہ ہوگا
پاکستان کی لوکل موبائل فیکٹریز نے تاریخ رقم کر دی، ایک ماہ میں 36 لاکھ موبائلز تیار
اوپن اے آئی چیٹ جی پی ٹی نے اہم فیچرز متعارف کروا دیے
دل کی بیماریوں کی شناخت میں انقلاب؛ اے آئی اسٹیتھوسکوپ چند سیکنڈز میں نتیجہ دے گا
واٹس ایپ کا نیا فیچر؛ اب نمبر کے بغیر بھی چیٹ ممکن ہوگی
Next Article
Exit mobile version