Advertisement

امریکی سیاہ فام کی ہلاکت پر ملالہ کا انصاف کا مطالبہ

ملالہ

نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے بھی امریکی سیاہ فام کی ہلاکت  پرآواز بلند کردی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کی نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی نے مائیکرو بلا گنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر پوسٹ میں لکھا کہ ’ میں سیاہ فام کمیونیٹی کے ساتھ  احمود آربیری،  بیرونا ٹیلر، جارج فلوئیڈ اور ان سے قبل متعدد دیگر افراد کے لیے انصاف کی لڑائی میں ساتھ کھڑی ہوں‘۔

Advertisement

ملالہ کا مزید لکھنا تھا کہ ہم ناانصافی کسی قیمت پر بھی برداشت نہیں کرسکتے ہیں۔

آخر میں انہوں سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے والا ہیش ٹیگ   #BLACKLIVESMATTERS استعمال کیا۔

سوشل میڈیا پر ٹرینڈ کرنے والا ہیش ٹیگ  #BLACKLIVESMATTERS   کا مطلب سیاہ فام کی زندگیاں بھی معنی رکھتی ہیں استعمال کیا۔

وا ضح رہے کہ 25 مئی کو منیسوٹا میں امریکی پولیس کے تشدد سے سیاہ فام شہری جارج فلائیڈ ہلاک ہوگیا تھا۔ اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہوگئی ۔

 امریکی پولیس نے ہلاکت میں ملوث 4 اہلکاروں کو نوکری سے برطرف کردیا ہے تاہم مظاہرین ان پر قتل کا مقدمہ چلانے کا مطالبہ کررہے ہیں۔

Advertisement

 اس کے علاوہ مظاہرین کا مطالبہ ہے کہ امریکا میں سیاہ فام افراد کی زندگیوں کو بھی دیگر سفید فام شہریوں کی طرح محفوظ بنایا جائے اور انہیں برابر کے حقوق دیے جائیں۔    

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
نیٹو چیف کا روسی میزائل ٹیکنالوجی پر خدشات کا اظہار ، ٹرمپ نے نئی پابندیوں کا عندیہ دیدیا
صدر زرداری کی چین میں لی شو لی سے ملاقات، پاک-چین تعلقات مزید مضبوط بنانے پر اتفاق
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور
چارلی کرک کا ملزم گرفتار، ڈونلڈ ٹرمپ کا دعویٰ
چارلی کرک کے قتل کی تحقیقات میں اہم پیشرفت، قاتل کی سی سی ٹی وی ویڈیو سامنے آ گئی
2022 میں پاکستان کے سیلاب متاثرین کیلیے ترک بچے کی امداد کا خط پھر وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version