Advertisement

کینسرکی شکار نادیہ جمیل کی کورونا رپورٹ آگئی

nadia

چھاتی کے کینسر میں مبتلا پاکستان کی نامور ورسٹائل اداکارہ،میزبان اور سماجی کارکن نادیہ جمیل کی کورونا ٹیسٹ رپورٹ آگئی۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ نادیہ جمیل کو 3 روز قبل کسی وائرل انفیکشن کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا انہوں نے اپنی طبیعت سے متعلق سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں کو بھی آگاہ کیا ۔

ہسپتال پہنچنے پر ان کا کورونا ٹیسٹ کیا گیا جوکہ خوش قسمتی سے منفی آیا۔

نا دیہ جمیل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر پوسٹ کی اور لکھا کہ اب ان کا سی ٹی سکین کیا گیا ہے امید ہے کہ وہ بھی ٹھیک ہی ہوگا۔

Advertisement

واضح رہے کہ نادیہ جمیل رواں برس اپریل میں کینسر کی علامتیں ظاہر ہونے پر علاج کیلئے لندن گئیں جہاں ان کے چھاتی کے سرطان کا علاج معالجہ چل رہا ہے۔

انہوں نے سوشل میڈیا پر ہی مداحوں کو بتایا کہ ان میں چھاتی کے کینسر کی پہلی سٹیج ہے جبکہ ٹیومر تھرڈ گریڈ کا ہے، وہ اب تک 2 بار کیموتھراپی کرا چکی ہے ہیں اور بال جھڑنے کے مسئلے سے انہوں نے اپنے سر کے بال بھی منڈوا لیے تھے۔

Advertisement
Advertisement
مزید پڑھیں

Catch all the Business News, Breaking News Event and Latest News Updates on The BOL News


Download The BOL News App to get the Daily News Update & Live News


Advertisement
اختتام
مزید پڑھیں
آج کی بول نیوز
سجل علی اور احد رضا میر کے درمیان برف پگھلنے لگی؟ فالو کرنے کی خبریں وائرل
ہانیہ عامر مداحوں کے ہجوم میں گھِر گئیں، ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل
ماہرہ خان کے مداحوں کے لیے بڑی خوشخبری
نیو سول کے لیجنڈ گلوکار 51 سال کی عمر میں چل بسے
آکسفورڈ میں ویڈ پینے کے بعد طالبان حملے کی یاد تازہ ہوگئی، ملالہ یوسفزئی
ایوارڈ شو میں سجل علی اور یاسر حسین کی نوک جھونک کی ویڈیو وائرل
Advertisement
Next Article
Exit mobile version